نئے ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کو اب یہ میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی پیش کرنا ہوگا جس سے ثابت ہوسکے کہ۔۔۔ غیرملکیوں کیلئے نئی پریشانی

نئے ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کو اب یہ میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی پیش کرنا ہوگا جس ...
نئے ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کو اب یہ میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی پیش کرنا ہوگا جس سے ثابت ہوسکے کہ۔۔۔ غیرملکیوں کیلئے نئی پریشانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا کے شکار ممالک سے اقامہ ہولڈر یا نئے ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کو میڈیکل سرٹیفیکیٹ پیش کرنا ہوگا۔روزنامہ جنگ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ میڈیکل سرٹیفیکیٹ سے یہ ثابت ہو کہ آنے والے مسافر کورونا وائرس سے پاک ہیں۔وزارت نے کہا ہے کہ یہ سرٹیفیکیٹ ہر اس شخص کو پیش کرنا ہوگا جو کورونا کے شکار ممالک میں گزشتہ 14 دن کے دوران قیام کر چکا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -