سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے کی شادی، بلاول نے نکاح نامے پر کیوں دستخط کیے؟ چیئرمین پی پی کی مصروفیات کی تفصیلات سامنے آگئیں

سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے کی شادی، بلاول نے نکاح نامے پر کیوں ...
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے کی شادی، بلاول نے نکاح نامے پر کیوں دستخط کیے؟ چیئرمین پی پی کی مصروفیات کی تفصیلات سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کی شادی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونکاح میں گواہ بن گئے۔جمعہ کے روز نکاح کی تقریب میں بلاول بھٹو نے نکاح نامہ پر بطور گواہ دستخط کئے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آ ج بھی لاہور میں مصروف دن گزاریں گے۔ بلاول بھٹو آج سہ پہر کو پیپلزپارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن کے گھر گلبرگ جائیں گے ،پیپلزپارٹی لاہوراور زون کے عہدیدار بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں بلاول بھٹو لاہور تنظیم سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔