خواتین نئی نسل کو پروان چڑھانے اور پاکستان کی بہتری کیلئے کام کررہی ہیں، وفاقی وزیر قانون

خواتین نئی نسل کو پروان چڑھانے اور پاکستان کی بہتری کیلئے کام کررہی ہیں، ...
خواتین نئی نسل کو پروان چڑھانے اور پاکستان کی بہتری کیلئے کام کررہی ہیں، وفاقی وزیر قانون

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاہے کہ خواتین نئی نسل کو پروان چڑھانے اور پاکستان کی بہتری کیلئے کام کررہی ہیں، خواتین کی حیثیت معاشرے میں ایک اثاثہ کی سی ہے ۔

وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں ،خواتین نئی نسل کو پروان چڑھانے اور پاکستان کی بہتری کیلئے کام کررہی ہیں،ان کاکہنا ہے کہ خواتین کی حیثیت معاشرے میں ایک اثاثہ کی سی ہے ،عورت نے ثابت کیا ہے کہ وہ ہر کام کر سکتی ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد