”گھر کے کاموں سے کون بچ سکا ہے آج تک“حنا الطاف نے ایسی تصویر شیئرکردی کہ آپ کو بھی حیرت ہوگی

”گھر کے کاموں سے کون بچ سکا ہے آج تک“حنا الطاف نے ایسی تصویر شیئرکردی کہ آپ ...
”گھر کے کاموں سے کون بچ سکا ہے آج تک“حنا الطاف نے ایسی تصویر شیئرکردی کہ آپ کو بھی حیرت ہوگی

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایاجارہاہے اوراس دوران مختلف شہروں میں ریلیاں بھی نکالی گئیں، اس موقع پر اداکارہ حنا الطاف نے کپڑوں کے ڈھیر کے درمیان میں بیٹھے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ” گھر کے کاموں سے کون بچ سکا ہے آج تک“۔

View this post on Instagram

Ghar kay kamoun se kon bach saka hy aaj tak ????

A post shared by Hina (@hinaaltaf) on

ان کی اس پوسٹ پر ایک صارف نے لکھا کہ " یہ تو مجھے دکان کا کام لگ رہا ہے"

 ایک خاتون صارف نے لکھا کہ " یہ گھر کیلئے سامان خرید رہی ہے اور اس پر کہہ رہی ہے کہ گھر کے کاموں سے کوئی نہیں بچ سکتا"

ایک اور خاتون نے لکھا کہ" کام ، کام ، کام ، جینا حرام"

View this post on Instagram

????

A post shared by Hina (@hinaaltaf) on

ایک صارف نے اتنے کپڑوں کے ڈھیر پر بیٹھے دیکھ کر حیرت سے پوچھا کہ " کیا ہورہاہے، سٹیچنگ ؟"

وڑائچ صاحب نے لکھا کہ" گھر میں شاپنگ سنٹر"

ایک صارف نے مذاقاً کہا کہ " یہ سرخ کتنے کا ہے؟ اور فائنل کیا لگاناہے؟"

View this post on Instagram

????????

A post shared by Hina (@hinaaltaf) on

مزید : تفریح