ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 30پاکستانی راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کر دئیے

      ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 30پاکستانی راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کر ...

  



ٓنوکنڈی(این این آئی)ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی ایران کے راستے یورپ جانے والے 30پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،گرفتار افراد کی اسکریننگ کے بعد ایف آئی اے حکام کے حوالے کردئیے جائینگے۔

ایرانی سیکورٹی فورسز

مزید : پشاورصفحہ آخر