کرکٹ کی طرح سکواش کے کھیل کو فروغ دیا جائے، جان شیر

      کرکٹ کی طرح سکواش کے کھیل کو فروغ دیا جائے، جان شیر

  

 لاہور(افضل افتخار) پاکستان سکواش کے نامور سابق کھلاڑ ی جان شیر خان نے کہا کہ پاکستان میں کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے جسے منظر عام پر لانے کے لئے کرکٹ کی طرح توجہ دینے کی ضرورت ہے حکومت کھیل کی ترقی کے لئے کردار ادا کرے تو ہم ایک مرتبہ دوبارہ اس کھیل میں کھویا مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں کہا کہ بلاشبہ نوجوان کھلاڑی پوری دنیامیں ملک کانام روشن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بس ان کو موثر پلیٹ فارم کی ضرورت ہے۔

 اور اس کے لئے سکواش فیڈریشن

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -