پی ایس ایل،  پشاورکے ٹام کڈ مور ایونٹ منسوخی پر دلبرداشتہ

   پی ایس ایل،  پشاورکے ٹام کڈ مور ایونٹ منسوخی پر دلبرداشتہ

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے کھلاڑی ٹام کڈمور بھی لاہور قلندرز کے کھلاڑی ڈیوڈ ویزے کی طرح ایونٹ منسوخ ہونے پر دلبرداشتہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر بیان میں پشاور زلمی کے کھلاڑی نے لکھا کہ ہر منٹ پاکستان میں رہنا پسند کرتا ہوں اور پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننا میرا لیے خوشگوار ہے۔

: سٹین، کٹنگ، ردر فورڈ کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے واپس ا?نے کا اعلاناپنے ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ ایونٹ کے دوران سپورٹ کرنے پر سب کا مشکور ہوں، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے منسوخ ہونے پر دلبرداشتہ ہوں، ایونٹ کے دوبارہ انعقاد پر جلد پاکستان ا?ؤں گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -