موبائل پولیس خدمت مرکز کا ہفتہ وار شیڈول جاری 

  موبائل پولیس خدمت مرکز کا ہفتہ وار شیڈول جاری 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)  ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے بتایا کہ موبائل پولیس خدمت مرکزبروزپیروفاقی کالونی جوہرٹاؤن، منگل بنک سٹاپ فیکٹری ایریا، بدھ گلشن ِراوی،جمعرات لال پُل غازی آباد،جمعہ جیا موسیٰ شاہدرہ جبکہ بروز ہفتہ برکی فرائض سرانجام دے گا۔

ساجد کیانی نے کہا کہ خدمت مراکزپر آنے والے شہری کورونا ایس اوپیز پر عمل پیرا ہوں۔

مزید :

علاقائی -