کاہنہ، نامعلوم افراد نے 32 سالہ شخص کو قتل کر ڈالا

  کاہنہ، نامعلوم افراد نے 32 سالہ شخص کو قتل کر ڈالا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں کاہنہ کے علاقہ میں 32 سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے سر میں تیز دھار آلہ کی مدد سے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردیا ایدھی ذرائع کے مطابق 32 سالہ عارف کے سر پر بھاری چیز کے وار کرکے قتل کیا گیا واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعش کو مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے

مزید :

علاقائی -