اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کرنے والے 3ملزمان گرفتار، مقدمہ درج 

  اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کرنے والے 3ملزمان گرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) گجر پورہ پولیس نے شادی کی تقریب میں ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے اور فائرنگ کرنیوالے 3 ملزمان سہیل عتیق اور سردار کو گرفتار کرکے کلاشنکوف ناجائز پسٹل اور متعدد گولیاں برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا۔

گجر پورہ پولیس نے شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -