ریلوے سلیپرچوری کرنیوالے گرفتار 

 ریلوے سلیپرچوری کرنیوالے گرفتار 

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) تھانہ ریلوے پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے ریلوے سٹیشن سے 110، عدد لوہے کے ریلوے سلیپرچوری کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا پکڑے گے لوہے کے سلیپرز کی مالیت لاکھوں روپے ہے ملزمان میں قمر جٹ، مٹھو شیخ اور محمد انور شامل ہیں  پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 

کر کے تحقیقا ت کاآؓغاز کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -