اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کررہی ہوں، منال خان

اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کررہی ہوں، منال خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وگلوکاری منال خان نے بتایاکہ وہ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی جار ی رکھیں گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز گلوکاری سے ہی کیا تھا اور میری خواہش تھی کہ میں ایک اچھی اور نامور گلوکارہ بنوں مگر ایک شومیں پرفارمنس کے دوران مجھے اداکاری کی آفر ہوئی جسے میں نے قبول کرلیا اور پھر میں اپنے پراجیکٹس میں مصروف ہوتی چلی گئی۔کہاکہ میں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا شوق بھی پورا کررہی ہوں  فیصلہ کیا ہے کہ اداکاری بھی کروں گی۔

مزید :

کلچر -