پاکستان ترشاوہ پھلوں کی برآمدات سے180 ملین ڈالر سالانہ زرِ مبادلہ کما رہا 

  پاکستان ترشاوہ پھلوں کی برآمدات سے180 ملین ڈالر سالانہ زرِ مبادلہ کما رہا 

  

اسلام آباد(اے پی پی):زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان ترشاوہ پھلوں کی برآمدات سے180 ملین ڈالر سالانہ زرِ مبادلہ کما رہا ہے اورترشاوہ پھلوں کا بڑا پیداواری صوبہ ہونے کی بدولت اس میں صوبہ پنجاب کا حصہ  90 فیصد ہے۔زرعی ماہرین نے کہاکہ ترشاوہ پھلوں کے متعلق ڈیمانڈ ڈریون ریسرچ پر فوکس کر کے زرمبادلہ کا حجم مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔

مزید :

کامرس -