جہلم، 6 افراد کی خاتون سے  اجتماعی بد اخلاقی،ملزمان گرفتار

جہلم، 6 افراد کی خاتون سے  اجتماعی بد اخلاقی،ملزمان گرفتار

  

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں 6 افراد  نے خاتون کو   بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھلوال کی رہائشی خاتون نے پولیس کوبتایاکہ کامران اور اس کے 5 ساتھیوں نے اپنے ڈیرے پر اسے بد اخلاقی کانشانہ بنایا۔پولیس کاکہناہے کہ میڈیکل میں خاتون سے بد اخلاقی کی تصدیق ہوئی ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کامران اور اس کے 5 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا بعدازاں  عدالت نے  تمام ملزمان کو جیل بھیج دیا۔

 اجتماعی بد اخلاقی

مزید :

صفحہ آخر -