مینٹل ہسپتال میں سالانہ سپورٹس  ویک 8 مارچ سے شروع ہو گا

مینٹل ہسپتال میں سالانہ سپورٹس  ویک 8 مارچ سے شروع ہو گا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ (مینٹل ہسپتال) میں سالانہ سپورٹس ویک 2021 مورخہ 8 مارچ 2021 کو شروع ہو رہاہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ ڈاکٹر محمد اشرف کے مطابق سالانہ سپورٹس ویک کے مہمانان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایازوائس پریذیڈنٹ سی پی ایس پی اور سابق پرنسپل سمز کالج اور پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد موجودہ پرنسپل سمز ہوں گے۔ 8مارچ کو صبح ساڑھے 9 بجے مینٹل ہسپتال کی گراؤنڈ میں شروع ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -