لائف کیئر فاؤنڈیشن لائف ہسپتال کی جانب سے جہانگیر ہائی سکول میں فری آئی و میڈیکل کیمپ لگایا گیا

  لائف کیئر فاؤنڈیشن لائف ہسپتال کی جانب سے جہانگیر ہائی سکول میں فری آئی و ...

  

لاہور(پ ر) لائف کیئر فاؤنڈیشن اورلائف ہسپتال کی جانب سے جہانگیر ہائی سکول اینڈ اکیڈمی اتحاد پارک چونگی امر سدھو میں فری آئی اینڈ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے سینکڑوں مریضوں کامعائنہ کیا۔ اس موقع پر مریضوں کو مفت ادویات، عینکیں کی فراہمی سمیت شوگر، ہیپا ٹائٹس، ٹی بی اوردیگر لیب ٹیسٹ فری کئے گئے۔سکول انتظامیہ سمیت اہل علاقہ نے لائف کیئر فاؤنڈیشن کے اس احسن اقدام کو زبردست  سراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -