چاروں مسالک علماء بورڈتحفظ ختم نبوت کااہم تنظیمی اجلاس

  چاروں مسالک علماء بورڈتحفظ ختم نبوت کااہم تنظیمی اجلاس

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی) چاروں مسالک علماء بورڈ(تحفظ ختم نبوت)کااہم تنظیمی اجلاس دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مارکیٹ میں چیئرمین بورڈحافظ شعیب الرحمن قاسمی کی صدارت میں منعقدہوابانی سربراہ علامہ محمد ممتازاعوان ودیگررہنماؤں مفتی غلام حسین نعیمی، مولانامحمدیوسف احرار،مولاناعبداللہ روپڑی،علامہ تنویرالحسن نقوی،منورعباس علوی،مفتی محمداسدنیاز،قاری محمدمنسوب رحیمی،پیرطارق محمودنقشبندی،علامہ ضیاء الرحمن فاروقی،مرزاآصف بیگ،علامہ نوازڈوگر،ملک حسیب الرحمن ودیگرنے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طورپرجامعہ مدنیہ فیصل آبادکے مہتمم صاحبزادہ حافظ محمدامجدکوچاروں مسالک علماء بورڈ(پاکستان)کامرکزی جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا جو آئندہ کے اجلاس میں دیگرعہدے داروں کے ہمراہ عہدے کاحلف اُٹھائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -