امام بارگاہ گلستان پنجتن زم زم سٹریٹ چوبرجی میں مجلس عزا آج ہو گی

 امام بارگاہ گلستان پنجتن زم زم سٹریٹ چوبرجی میں مجلس عزا آج ہو گی

  

لاہور(فلم رپورٹر) آج مورخہ 8مارچ 23رجب بروز پیر امام بارگاہ گلستان پنجتن زم زم سٹریٹ چوبرجی میں (فاتح بغداد کا ماتم) مجلس عزاء کا انعقاد کیاجائے گا۔جہاں زاکر اہل بیت ظہیر الحسن ظہیر،خطین اہل بیت شبیر حیدر نقوی آف لیہ و دیگر صاحبان خطاب کریں گے۔اس موقع پر شبیہ تابوت امام موسیٰ کاظم بر آمد ہو گا جو اپنے راستوں سے گشت کرتا ہوا واپس اسی مقام پر پہنچے گا۔جہاں بعد ازاں ماتم ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -