این اے 249، ضمنی انتخاب، پی پی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں 

این اے 249، ضمنی انتخاب، پی پی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں 

  

   کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249  کے ضمنی انتخاب میں پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق پیپلز پارٹی نے این اے 249 سے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ خواہشمند درخواست ایک ہفتے میں بلاول ہاؤس یا پیپلز پارٹی کے اسلام آبادآفس بھیجیں۔

پارٹی ٹکٹ

مزید :

صفحہ اول -