وزیراعظم نے وفاقی کابینہ  کا اجلاس کل طلب کر لیا

    وزیراعظم نے وفاقی کابینہ  کا اجلاس کل طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (منگل کو) طلب کر لیا۔  اجلاس   دن 12 بجے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مشاورت کی جائے گی۔ اپوزیشن کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی وزرا کو کابینہ اجلاس بلانے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ 
  وفاقی کابینہ

مزید :

صفحہ اول -