دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شاہد آفریدی کا شکریہ،فاسٹ باؤلرشاہین آفریدی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے ان کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔ شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کی گئی تھی جس میں انہوں نے فاسٹ بولر کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا تھا۔
شاہین آفریدی