عمران خان  نے اپنی اخلاقی قوت  کو ثابت کردیا، فواد چوہدری

عمران خان  نے اپنی اخلاقی قوت  کو ثابت کردیا، فواد چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنی اخلاقی قوت کو ثابت کردیا۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ دیکھتے ہیں اپوزیشن اپنے اخلاق کو کس طرح ثابت کریگی جس کا انہوں نے عوام سے وعدہ کیا تھا۔ 
 فواد چوہدری

مزید :

صفحہ اول -