زکریا یونیورسٹی،ایل ایل بی پارٹ فرسٹ  کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کااعلان

زکریا یونیورسٹی،ایل ایل بی پارٹ فرسٹ  کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج ...

  

  ملتان(نیوز رپورٹر)جامعہ زکریا نے ایل ایل بی پارٹ فرسٹ پہلا (بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

سالانہ امتحان 2019کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحان میں کل10450امیدواروں نے شرکت کی۔ان میں سے 3722پاس اور6698فیل ہوگئے۔ 6امیدواروں کا نتیجہ امتحان میں ناجائز ذرائع استعمال کرنے پر روک لیا گیا۔امتحان میں کامیاب امیدواروں کا تناسب 70۔35فیصد رہا۔

اعلان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -