چون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں  سابقہ سطح پر برقراررہنے کا امکان

  چون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں  سابقہ سطح پر برقراررہنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(نیوز رپورٹر)غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 9400روپیکی سطح (بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
پر برقرارہے۔ گزشتہ روز  مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے9400روپے کی سطح  پر  ہی طے پائے۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔
امکان