10مارچ،25000کے انعامی بانڈز کی  ملتان میں قرعہ اندازی، تیاریاں مکمل

  10مارچ،25000کے انعامی بانڈز کی  ملتان میں قرعہ اندازی، تیاریاں مکمل

  

  ملتان (نیوز رپورٹر)قومی بچت پاکستان کے زیراہتمام25000 والے رجسٹر ڈ ا نعا می بانڈز کی پہلی قراندازی 10 مارچ (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

بروز بدھ اسٹیٹ بینک اف پاکستان میں منعقد ہو گی۔جس کے مہما ن خصوصی سید خرم علی شاہ آر پی او(RPO)ملتان ھوں گے۔قراندازی کے چیئرمین  میاں محمد جہانگیر شاہد(ر)جوائنٹ ڈائریکٹر ھوں گے۔ملتان چمبر ز آف کا مرس کی طرف سے دوممبر سید افتخار علی شاہ اور نوید اقبال بطور ممبر ڈرا شرکت کریں گے۔ا نعا می بانڈز کی کل تعداد 707ھوں گے۔پہلا ا نعا م تین کر و ڑ کے دو ا نعا م ھوں گے۔دوسرا ا نعا م۔ایک کر و ڑ کے پانچ ا نعا م ھوں گے۔باقی سات سو ا نعا م تین لاکھ روپے فی ا نعا م ھوں گے۔نیشنل سیونگز کی طرف سے ارسلان اسلم ملک جوائنٹ ڈائریکٹر اور مقبول قمر جوائنٹ ڈائریکٹر بطو ر ممبر ا ن ڈرا ہوں گے۔

تیاریاں مکمل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -