وہاڑی، مختلف فلور ملز پر چھاپے، گندم فراہمی  آٹا سپلائی کاریکارڈ چیک، عملے سے ملاقاتیں 

    وہاڑی، مختلف فلور ملز پر چھاپے، گندم فراہمی  آٹا سپلائی کاریکارڈ چیک، ...

  

 کرم پور (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی فیصل شریف نے اپنے عملہ کے ہمراہ ضلع وہاڑی کی مختلف فلور ملز پر چھاپے مارے۔ آٹے کی کوالٹی، نمی کا تناسب اور وزن(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

 چیک کیا۔ حکومت کی طرف سے  گندم کی فراہمی اور مارکیٹ میں آ ٹے کی سپلائی کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔ اس موقع پر مقامہ شہریوں اور صحافیوں سے ملاقات میں بتایا کہ ضلع بھر میں آٹا کی کوئی کمی نہ ہے۔ ہر جگہ حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر با آ سانی آٹا دستیاب ہے۔

ملاقاتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -