مظفر گڑھ:بھٹے ماحولیاتی آلودگی  پھیلانے میں سب سے آگے

مظفر گڑھ:بھٹے ماحولیاتی آلودگی  پھیلانے میں سب سے آگے

  

 مظفرگڑھ(نامہ نگار)   پنجاب حکومت کے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر اینٹوں کے بٹھے چلانے پر پابندی کے باوجود مظفرگڑھ، خان گڑھ، دائرہ دین پناہ، سنانواں،چوک سرور (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

شہید علی پور میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر بٹھے کھلم کھلا خشت سازی کر رہے ہیں اور بٹھوں میں کوئلے اور لکڑی کی بجائے ٹائیر،پلاسٹک،پرانے کپڑے، گھاس اور دیگر چیزیں جلائی جاتی ہیں جن کا دھواں ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کے ساتھ  مختلف بیماریوں کا موجب بنتا ہے، ضلعی صدر پنجاب وکلا محاذ مظفرگڑھ رانا واجد علی ایڈووکیٹ، عمران،ارشد،مجاہد، عابد،سہیل، عدنان اور متعدد دیگر شہریوں نے محکمہ ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

سب سے آگے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -