سونے کی قیمت مزید کم، چاندی ریٹس مستحکم

  سونے کی قیمت مزید کم، چاندی ریٹس مستحکم

  

خانیوال (بیورونیوز)مقامی صرف مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید200روپے کی کمی سے 1لاکھ 2ہزار550روپے (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

ہوگئی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا اور فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کی کمی سے 1لاکھ 2ہزار550روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 172روپے کی کمی سے 87ہزار920روپے ہوگی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1340روپے مستحکم رہی۔

مستحکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -