ملتان میں ڈی پی او مظفر گڑھ کیخلاف مظاہرہ

  ملتان میں ڈی پی او مظفر گڑھ کیخلاف مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (وقائع نگار)وزیر اعلی پنجاب کی رہائشگاہ کے باہر مظفر گڑھ کے رہائشیوں نے پولیس کے خلاف اجتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے الزام لگایا کہ ڈی پی او مظفر گڑھ(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
 ہماری زمینوں پر قبضہ کروا رہا ہے۔ قبضہ گروپ کی سرپرستی پولیس کر رہی ہے۔جبکہ سول جج کوٹ ادو سے سٹے حاصل کرنے کء باوجود قبضہ گروپ کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات شروع ہیں۔انصاف کیا جائے
احتجاج