تیمرگرہ‘ آتشزدگی سے گھر  کے کمرے جل کر خاکستر

تیمرگرہ‘ آتشزدگی سے گھر  کے کمرے جل کر خاکستر

  

تیمرگرہ (بیورورپورٹ) میدان،گمبت بانڈہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث مکان میں آگ لگنے سے تین کمرے نذر آتش،لاکھوں کا نقصان،مقامی ذرایع کے مطابق گلاب ولد میاندم کے کچے مکان میں اتوار کی سہ پہر شار ٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،جس سے غریب شخص کا گھر مکمل طور پر خاکستر ہو گیا،مقامی لوگوں اور پولیس نے دو گھنٹے جد و جہد کے بعد آگ پر قا بو لیا،متاثر ہ شخص سے حکومت سے مالی مددکی اپیل کی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -