زرعی یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہونگے

    زرعی یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) زرعی یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن کے سالانہ 2020-2021کے انتخابات  آج بروز پیر یونیورسٹی میں منعقد ہونگے جسمیں مختلف اساتذہ کے گروپس حصہ لینگے اساتذہ کی جانب سے انتخابات میں کامیابی کیلئے مہم شروع کی جا چکی ہے انتخابات بروز پیر 8 مارچ کو یونیورسٹی میں منعقد ہونگے۔