ASDEO سرکل تخت بائی افتخار علی خان کا جی پی ایس نمبر 1 کا دورہ

  ASDEO سرکل تخت بائی افتخار علی خان کا جی پی ایس نمبر 1 کا دورہ

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)   ASDEO سرکل تخت بائی افتخار علی خان پی ڈی ڈے کے موقع پر سنٹر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 تخت بھائی کا  اچانک معائنہ کیا۔ انھوں نے Facilitators اور Participants کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے پی ڈی ڈے کی اہمیت  کے حوالے سے اساتذہ کے سامنے اجاگر کر دیا۔ اور کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ جتنے بھی پی ڈی ڈے ہوئے ہیں اس میں اساتذہ نے بھرپور حصہ لیا۔ اور اساتذہ نی پی ڈی ڈے کے اہمیت سے بخوبی آگاہ ہو چکے ہیں اور انھوں نے  آنے والے امتحانات کی تیاری اور اساتذہ کی بہترین کارکردگی کے بارے میں بھی بیان کیا۔ اور مجھے امید ہے کہ پی ڈی ڈے کو کرنے سے اساتذہ اپنے کلاس کے بچوں کو اچھے اور بہترین طریقے سے چلائیں گے۔ اس موقع پر SST پرویز خان اور یادر خان بھی موجود تھے-

مزید :

پشاورصفحہ آخر -