الیکشن کمیشن نے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی سے رابطہ کرلیا 

الیکشن کمیشن نے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی سے رابطہ کرلیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر) سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کامعاملہ الیکشن کمیشن نے ایم پی اے عبدالسلام افریدی سے رابطہ کرلیا الیکشن کمیشن نے تمام ثبوت الیکشن ٹریبیونل کو فراہم کرنے کا کہا ہے، ایم پی اے الیکشن کمیشن کا خط وٹس ایپ پر مل چکا ہے،ہارڈ کاپی پیر کو ملے گی الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگے ہیں، ایم پی اے  میرے پاس وٹس ایپ چیٹ اور آڈیو میسجز موجود ہیں، الیکشن کمیشن کو فراہم کردونگا ثبوت فراہم کردونگا زمہ داروں کے خلاف کارروائی الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے