گیمبر اوکاڑہ چھاؤنی، ٹرین کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق

گیمبر اوکاڑہ چھاؤنی، ٹرین کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق

  

 گیمبر اوکاڑہ چھاؤنی (نامہ نگار) گیمبر کے قریب ٹرین کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔گاؤں 53فائیو ایل کا رہائشی عبداللہ اپنے بیٹے مہتاب کے ہمراہ ریلوے لائن پار کر کے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ راولپنڈی سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا۔حادثہ کے بعد ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ٹرین کو ضروری کارروائی کے بعد روانہ کر دیا گیا۔

باپ بیٹا جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -