کشمیرمیں آزادی کی جنگ لڑنیوالی خواتین کونہیں بھول سکتے،گورنر پنجاب کاخواتین عالمی دن پر پیغام

کشمیرمیں آزادی کی جنگ لڑنیوالی خواتین کونہیں بھول سکتے،گورنر پنجاب ...
کشمیرمیں آزادی کی جنگ لڑنیوالی خواتین کونہیں بھول سکتے،گورنر پنجاب کاخواتین عالمی دن پر پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرپنجاب چودھری سرورکاخواتین کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ کشمیرمیں آزادی کی جنگ لڑنیوالی خواتین کونہیں بھول سکتے،مقبوضہ کشمیرمیں اب تک 22 ہزارخواتین بیوہ ہوچکی ہیں۔
گورنرپنجاب چودھری سرورکاکہناہے کہ کشمیری خواتین کےساتھ بھارتی فوج کاسلوک بدترین دہشتگردی ہے،خواتین کوجوحقوق دین اسلام میں حاصل ہیں مغرب تصوربھی نہیں کرسکتا۔