کورونا وائرس نے پی ایس ایل ملتوی کرانے کے بعد پی سی بی دفاتر کو بھی تالے لگوا دئیے،تین ملازمین میں وائرس کی تشخص 

کورونا وائرس نے پی ایس ایل ملتوی کرانے کے بعد پی سی بی دفاتر کو بھی تالے لگوا ...
کورونا وائرس نے پی ایس ایل ملتوی کرانے کے بعد پی سی بی دفاتر کو بھی تالے لگوا دئیے،تین ملازمین میں وائرس کی تشخص 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آنے کے بعد دفاتر اگلے چار روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پی سی بی نے ملازمین کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کردیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت دے دی۔

مزید :

کھیل -