کرینہ نے بالآخر اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

کرینہ نے بالآخر اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کردی
کرینہ نے بالآخر اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کردی
سورس: ٰInstagram/kareenakapoorkhan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ کرینہ کپور نے بالآخر اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، کرینہ اور سیف کے چاہنے والے ان کے دوسرے بچے کو دیکھنے کا بےتابی سے انتظار کررہے تھے۔


 خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے  بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے اور کیپشن میں لکھا کہ ’ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو خواتین نہ کر سکیں‘۔

اداکارہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تمام تر خواتین کو مبارکباد دی۔

مزید :

تفریح -