آلودگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس میں فریقین طلب 

آلودگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس میں فریقین طلب 
آلودگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس میں فریقین طلب 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات نہ کرنے کے خلاف کیس میں فریقین کو 11 مارچ کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ جب دوبارہ پی ایس ایل سکس ہوگا تب معاملے کو دیکھ لیں گے،محکمہ تحفظ ماحول نے صفائی کا کام نہیں کرنا،صفائی ویسٹ مینجمنٹ ادارے کا کام ہے، معاملے پر علیحدہ درخواست دائر کریں گے تو دیکھیں گے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -