برطانیہ میں سکول کھل گئے

برطانیہ میں سکول کھل گئے
برطانیہ میں سکول کھل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مجتبی علی شاہ ) برطانیہ میں آخر کار سکول کھل گئے  ہیں جس پر  بچے آزاد  اور والدین نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بچوں نے آج صبح سکولوں کا رخ کر لیا اور طویل عرصہ بعد سکولوں میں جانے پر خوش تھے . سکولوں کے گیٹ پر اساتذہ نے بچوں کو خوش آمدید کہا  اور اس موقع پر سخت  حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے ۔

اساتذہ کی طرف سے ماسک  اور  سینیٹائزرز کا مکمل استعمال کروایا جاتا رہا اور گلے ملنے یا قریبی میل جول پر بھی منع کیا  گیا۔ 

مزید :

برطانیہ -