مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کاسربراہی اجلاس جاری

مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کاسربراہی اجلاس جاری
مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کاسربراہی اجلاس جاری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کاسربراہی اجلاس جاری ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اجلاس میں بلاول بھٹو،مریم نواز،شاہد خاقان عباسی ،شیری رحمان،یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اورفرحت اللہ بابر شریک ہیں۔

اجلاس میں پی ڈی ایم کی قیادت کی طرف سے ملکی سیاسی اوروزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کے بعد کی صورتحال پرغورکیاجائے گا۔اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے مشترکہ امیدوارکے نام کی منظوری موقع ہے،اس کے علاوہ لانگ مارچ کی تیاریوں و حکمت عملی پر غورکیاجائےگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -