سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
سورس:   Pixino

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب  10 گرام سونے کی قیمت  میں 43 روپے کی کمی آئی ہے اور یہ 87 ہزار 877 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -