شام کے صدر اور ان کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے

شام کے صدر اور ان کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے
شام کے صدر اور ان کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے
سورس:   Twitter

  

دمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانہ جنگی کا شکار عرب ملک کے صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق  صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسما نے آج ہی کورونا ٹیسٹ کرایا ہے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ شام کے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں میں کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ دونوں آئسولیشن میں رہتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں گے۔

مزید :

عرب دنیا -کورونا وائرس -