اعتماد کے ووٹ کے وقت قومی اسمبلی میں کم اراکین کی موجودگی کا الزام، اسد قیصر بھی میدان میں آگئے، بلاول بھٹو کو بڑا چیلنج کردیا

اعتماد کے ووٹ کے وقت قومی اسمبلی میں کم اراکین کی موجودگی کا الزام، اسد قیصر ...
اعتماد کے ووٹ کے وقت قومی اسمبلی میں کم اراکین کی موجودگی کا الزام، اسد قیصر بھی میدان میں آگئے، بلاول بھٹو کو بڑا چیلنج کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو  کو چیلنج دیتے ہوکہا ہے کہ  وہ آئیں اور جیسے چاہے تسلی کرلیں، ایک ایم این اے بتادیں جو کم تھا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسد قیصر نے کہا کہ میں کبھی ایسا کام نہیں کرتا جس سے تاریخ خراب ہو، کسی بھی صورت آئین کے خلاف کام نہیں کروں گا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تین سال ایوان بالا  کو مثالی طور پر چلایا، انہوں نے اپوزیشن کو برابر کا موقع دیا، سنجرانی کے اپوزیشن و حکومتی سینیٹرز سے اچھے تعلقات ہیں  امید ہے  اس بار بھی سب کی چوائس صادق سنجرانی ہی ہوں گے۔

مزید :

قومی -