پی ڈی ایم اجلاس کے دوران  مولانا فضل الرحمان نے اویس نورانی کو بولنے سے رو ک دیا، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ڈی ایم اجلاس کے دوران  مولانا فضل الرحمان نے اویس نورانی کو بولنے سے رو ک ...
پی ڈی ایم اجلاس کے دوران  مولانا فضل الرحمان نے اویس نورانی کو بولنے سے رو ک دیا، اندرونی کہانی سامنے آگئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اویس احمد نورانی کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ سے  صدر کے انتخاب کے وقت مولانا فضل الرحمان  کو  ووٹ نہ دینے کی بات پوچھنےپر ان کو چپ کروادیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق اویس نورانی نے قمر زمان کائرہ سے  کہا کہ صدر کے انتخاب میں اپوزیشن جماعتوں نے فضل الرحمان کوسپورٹ کیوں نہیں کیا تھا؟ جس پر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یہ معاملہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) بننے سے پہلے کا ہے۔ہم ایک دوسرے کے اتحادی ہیں مگر ضم نہیں ہوئے۔بات چیت ابھی جاری تھی کہ  اویس نورانی کو فضل الرحمان نےخاموش کروادیا۔

مزید :

قومی -