ڈائریکٹر اکبر ملک نئے پراجیکٹ کی تیاریوں میں

ڈائریکٹر اکبر ملک نئے پراجیکٹ کی تیاریوں میں

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر اکبر ملک ڈرامہ”میرا بھی کوئی گھر ہوتا“کی کامیابی کے بعد نئے پراجیکٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔یاد رہے کہ ان کی گزشتہ ڈرامہ سیریل کو غیر معمولی کامیابی حاصل ہوئی تھی۔اکبر ملک کے ڈرامے میں بھی ملک نامور فنکار کام کریں گے۔

مزید : کلچر