ڈرامہ سیریل”ادھورا ملن“کے ایک اہم رول کے لئے جاناں ملک کاسٹ

ڈرامہ سیریل”ادھورا ملن“کے ایک اہم رول کے لئے جاناں ملک کاسٹ
ڈرامہ سیریل”ادھورا ملن“کے ایک اہم رول کے لئے جاناں ملک کاسٹ

  

لاہور(فلم رپورٹر)ذوالفقار علی کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل”ادھورا ملن“کے ایک اہم رول کے لئے جاناں ملک کو کاسٹ کرلیا گیا۔اس ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ ان دنوں مقامی فارم ہاﺅس پر جاری ہے۔”ادھورا ملن “میں ثمینہ پیرزادہ اور فیصل رحمان بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے یہ میگا پراجیکٹ نجی چینل کے لئے بنایا جا رہا ہے۔

مزید : کلچر