2014 ءکیلئے فی شیئر 15 فیصد م 2014 ءکیلئے فی شیئر 15 فیصد منافعے کا ہدف مقرر کیا ہے ،سیمنز

2014 ءکیلئے فی شیئر 15 فیصد م 2014 ءکیلئے فی شیئر 15 فیصد منافعے کا ہدف مقرر کیا ہے ...

فرینکفرٹ (اے پی پی) جرمنی کی انجینئرنگ کمپنی ،،سیمنز،، نے کہا ہے کہ اس نے 2014 ءکیلئے فی شیئر 15 فیصد منافعے کا ہدف مقرر کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اس کا خالص منافع 12 فیصد بڑھ کر 1.153 ارب یورو رہا جبکہ آپریٹنگ منافع 19فیصد اضافے کے بعد 1.163 ارب یورو تک پہنچ گیا۔انھوں نے کہا کہ رواں سال ادارے کیلئے چیلنجنگ حیثیت کا حامل ہوگا۔

 تاہم منافع میں بھی بہتری کا قوی امکان

مزید : کامرس