انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان واحد ون ڈے کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان واحد ون ڈے کل کھیلا جائے گا

ایبرڈین (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں واحد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں میں (کل) جمعہ کو آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ مونوفیلڈ پارک سٹیڈیم، ایبرڈین میں کھیلا جائے گا۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم کائل کوئٹزر کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔   

مزید : کھیل اور کھلاڑی