پی سی بی کا نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان

پی سی بی کا نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان

               لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔ سیریز متحدہ عرب امارات میں 5 نومبر سے 9 دسمبر تک کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز ‘ پانچ ایک روزہ میچ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کی سیریز کھیلی جائیں گی ۔ سیریز کا آغاز 5 نومبر سے 3 روزہ میچ سے ہوگا۔ باقاعدہ سیریز کا آغاز 11 نومبر سے ہوگا۔ عرب امارات میں کھیلی جائے گی دونوں ٹےموں کے درمےان 3 ٹیسٹ ‘ پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھےلا جائے گا

مزید : کھیل اور کھلاڑی