پنجاب سکول سسٹم خیابانِ جناح کیمپس کی شاندار افتتاحی تقریب

پنجاب سکول سسٹم خیابانِ جناح کیمپس کی شاندار افتتاحی تقریب

لاہور(پ ر) پنجاب سکول سسٹم کے چو تھے کیمپس ، خیابانَ جناح کیمپس کا افتتاح ، گورنر پنجاب ، چوہدری محمد سرور نے اپنے دستِ مبارک سے کیا ۔ اس موقع پر سنئیر سیاستدان ، لیاقت بلوچ ، سید احسان اللّہ وقاص ، مکہ فاﺅ نڈیشن کے ممبران ڈاکٹر اکبرخان نیازی ، میاں محمد خالد ، ڈاکٹر احمد خان ، حفیظ اللّہ نیازی اور کرنل محمد صابر خان کے علاوہ سینکڑوں والدیں اور طلبہ نے شرکت کی دی پنجاب سکول سسٹم کا یہ چھو تھا کیمپس 52کنال پر قائم کیا گیا ہے اس میں تعلیمی بلوکس کے ساتھ ساتھ سوِمنگ پولآڈیٹوریم ، سکوارش کورٹس اور وسیع کھیل کے میدان بھی موجود ہیں۔

دی پنجاب سکول سسٹم سے فارغ التحصیل طلبہ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے قوم کو مظبوط بنیادوں پر استوار کر رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4